empty

ہر وہ تاجر جو پی۔اے۔ایم۔ایم کا نظام استعمال کرتا ہے کو درج ذیل سہولیات حاصل ہو نگی۔

  • کسی بھی مینجمنٹ کے اکاونٹ میں تجارت کرسکتا ہے بغیر کسی حد کے کہااسے کتنا سرمایے درکار ہے۔یہ منحصرہے کہ کتنی کامیاب تجارت ہو تی ہے اس اکاؤنٹ میں۔
  • مختلف اکاؤنٹز میں تجارت سے عونکہ رقم کم لگتی ہے ایک ڈیل میں سونقصان کا احتمال کم ہو جا تاہے۔ ایک ہی اکاؤنٹ میں بغیرکسی حد کے حد کے چھوٹی سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔
  • مختلف اکاؤنٹز میں تجارت سے عونکہ رقم کم لگتی ہے ایک ڈیل میں سونقصان کا احتمال کم ہو جا تاہے۔
  • ایک ہی اکاؤنٹ میں بغیرکسی حد کے حد کے چھوٹی سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔
  • پی۔اے۔ایم۔ایم تاجر کا اکاؤنٹ سے پی۔اے۔ایم۔ایم انویسٹر کے اکاؤنٹ میں خود کا ر رقم کی واپسی۔
  • مینجمنٹ اکاؤنٹ کے تاجروں کے اکاؤنٹ کے بیلنس کو دیکھنے کی سہولت۔جس میں نفع بھی دیکھایا جاتا ہے۔
  • مینجمنٹ اکاؤنٹ کے تاجروں کی تما م رابطہ معلومات
  • مینجمنٹ اکاؤنٹ کے تمام اتار چڑھاو اور یہ کہ کس نے کس وقت اور کتنی انویسٹمنٹ کی۔
  • مینجمنٹ اکاؤنٹ کے تاجروں کے طرف غیرقانونی رقم نکلوانے کی حفاظت کی یقین دہانی۔صرف ایک وہ حصہ نکلوایا جاسکتا ہے جو کہ تجارت میں استعمال نہیں ہو سکتا۔

پی ۔اے۔ایم۔ایم انویسٹر کس طرح بنا جا سکتا ہے؟

انسٹا فاریکس کا وہ کوئی بھی کسٹر جو اصل تجارت اکاؤنٹ رکھتا ہے یہ سہو لت حا صل کر سکتا ہے۔اس کی صرف ایک اجازت دینا ہو گی کلائنٹ کیبنٹ کلائنٹ کیبن ہیں اور مینیوسے پی ۔اے۔ایم ۔ایم کو سلییکٹ کرنا ہو گا۔جہاں آپ کو رجشٹریشن کووانا ہو گی۔ دی گئیں تمام معلومات ان تما ممیجمنٹ تاجروں کے لئے دستیاب ہو ں گی ۔جن کے ساتھ آپ تجارت کرنا چاھتے ہیں۔

ایک دفعہ رجیسٹریشن رجشٹریشن ہو جائے تو ۔۔ آپ کا اکاؤنٹ پی ۔اے۔ایم۔ایم اکاؤنٹ بن جا ئے گا۔اور آپ کو پی ۔اے۔ایم۔ایم سروسز تک مکمل رسائی مل جا ئے گی۔۔۔۔ مانیٹرنگ. آپ رجشٹریشن کے فورا بعد ہی پی ۔اے۔ایم۔ایم میں تجارت کر سکتے ہیں۔لیکن آپ پی ۔اے۔ایم۔ایم کا انتحاب کریں ہم آپ کو یہ تجویز کرتے ہیں کہ آٖ پ اس کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرلیں۔تاکہ آپ بہترین نفع حاصل کرنے کے قابل ہو جا ئیں۔ پی اے ایم ایم سسٹم

نوٹ: سیکھنے کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ ایک ڈالر انوسٹمنٹ کر کے کام کریں جس سے بہتر انداز میں آپ سیکھ سکتے ہیں جس سے آپ حساب کتاب میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.