یہ بھی دیکھیں
اس کے ذریعے یہ جانا جاسکتاہے کہ مارکیٹ میں اس وقت کو ن سی قوت برسریپیکار ہے۔اس کے ظاہر کنندہ میں سے اہم 34 سمپل موونگ ایوریج جو کہ ایچ+ایل 2/ کی تخلیق ہے اور 5پریڈ موونگ ایوریج سے تفریق کردہ ہے اور ایچ +ایل2/ سے تقریق شدہ ہے۔
توجہ فرمائیں :
کہ سوسر کو استعمال کرتے ہو ئے انڈیکیٹر بار صفر سے اوپرہو نی چاھیے۔
جب ہسٹو گرام منفی سے مثبت میں تبدیل ہو تی ہے تو خریداری کا سکنل ملتاہے۔
شرائط
سگنل کے لئے صرف دو بارز ہی درکار ہو تی ہیں۔;
ایک بار صفر سے نیچی ہو نی چاھیے اور اس سے اوپر
خرید و فروخت کے لئے ایک وقت میں دو سگنل ہو سکتے ہیں۔
اگر ہسٹو گرام کا ریٹ صفر سے نیچے ہو تو اس صورت میں سگنل صرف خریداری کے لئے ہو گا۔ بیچنے کے لئے سگنل
اس میں خریدنے اور بیچنے کے لئے یکساں سگنل ہو تے ہیں۔
اس کے ظاہر کنندہ میں سے اہم 34 سمپل موونگ ایوریج جو کہ ایچ+ایل 2/ کی تخلیق ہے اور 5پریڈ موونگ ایوریج سے تفریق کردہ ہے اور ایچ +ایل2/ سے تقریق شدہ ہے
میڈین قیمت = (HIGH+LOW)/2اے او = SMA(MEDIAN PRICE, 5)-SMA(MEDIAN PRICE, 34)
یہاں :
ایس ایم اے ۔ سمپل موونگ ایوریج .