یہ بھی دیکھیں
ٓٓاس کا انحصار براہ راست قیمت پر ہو تاہے ۔ اور اس کے حد 1-100 تک ہے۔یہ ولڈر کے جانب سے یخلیق کیا گیا تھا اور اس نے تجویز کیا تھا کہ اس کو 14 دن استعمال کیا جائے۔اور اس کو خوب مقبولیت حاصل ہو ئی۔
ردج ذیل ریلاٹو سٹرینتھ انڈیکس اہم اور مشہور ہیں
ٹاپ اور بوٹم یہ انڈیکس عموما 70 اور 30 کے درمیان ہو تا ہے۔یہ عموما چارٹ میں ٹاپ پر اور بوٹم ہر پو تے ہیں ۔
سپورٹ لیول یہ چارٹ میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔یعنی قیمت کے چارٹ میں۔
RSI = 100-(100/(1+U/D))
یہاں :
یو ۔قیمت میں مثبت تبدیلی ہے۔
ڈی۔قیمت میں منفی تبدیلی ہے