یہ بھی دیکھیں
اس انڈیکس کے وجود کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ عموما بل مارکیٹ میں قیمت بند ابتدائی قیمت سے ذیادہ ہو تی ہے۔اور یہ صورتحال بیئر مارکیٹ سے متصادم ہے۔اور اس کے نتیجے میں وگر موو وجو دمیں آتاہے۔اس انڈیکس میں 10 کو بہترین خیال کیا جا تا ہے۔ خرید و فروخت کے سگنل تب ملتے ہیں جب لائنز ایک دوسری کو کراس کرتی ہیں۔
RVI = (CLOSE-OPEN)/(HIGH-LOW)
یہا ں:
اوپن ۔۔۔ ابتدائی قیمت
ہائی ۔۔۔ ذیادہ سے ذیادہ قیمت
لو ۔۔۔ کم از کم قیمت
کلوز ۔۔۔ اختتامی قیمت