یہ بھی دیکھیں
اس کے ضرورت اس وقت ہو تی ہے جب اس کی قیمت کا مو ازنہ کسی مخصوص وقت کے اعتبار سے کسی قیمت کی حد سے کیا جائے۔یہاں K% سے مراد مین لائن ہے اور D% سے مراد سیکنڈ لائن ہے۔
اس کو ظاہر کرنے کے عموما تین طریقے مشہور ہیں۔
اس کے چار ویری ایبل ہیں۔
K% پریڈ سے مراد وہ عرصہ ہے جس میں اس کے کیلکو لیشن ہو تی ہے۔
K%َ سلوینگ ویلیو 1 تیزسٹوکسٹ شمار ہوتی ہے اور 3 سست شمار ہو تی ہے۔
D% وہ دورانیہ جب K% اوسطا رہتا ہے۔
D% وہ دورانیہ جب K% اوسطا رہتا ہے۔
K% کا کلیہ ذیل میں درج ہے۔
%K = (CLOSE-LOW(%K))/(HIGH(%K)-LOW(%K))*100
یہاں:
کلوز سے مراد وہ ریٹ ہے کہ جس پر آج مارکیٹ بند ہو ئی ہے۔
کم (لو)مراد کسی سابقہ دور کی کم قیمت ;
ہائی سے مراد کسی سابقہ دور کی ذیادہ قیمت سے ذیادہ ویلیو ہے۔.
کم (لو)مراد کسی سابقہ دور کی کم قیمت سے کم ویلیو ہے ّ ّْD% کا کلیہ درج ذیل ہے۔
%D = SMA(%K, N)
یہاں
این سے مراد سمودنگ پریڈ ہے
ایس ۔ایم ۔اے سے مراد سمپل موونگ ایوریج ہے۔