یہ بھی دیکھیں
آندرے کی بہت ساری کامیابیوں میں ، ایک فتح ہے جو براہ راست ہماری کمپنی سے وابستہ ہے۔ 2012 میں ، انسٹا فاریکس کو بیلاروس میں منعقدہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کنگ آف میو تھائی کی سرپرستی کرنے کا اعزاز حاصل تھا۔ پھر ، بطور ہمارے برانڈ ایمبیسیڈر ہونے کے، آندرے کولیبِن نے چیمپئن شپ جیت لی، جس نے ایک بار پھر میو تھائی کے بادشاہ کے لقب کی تصدیق کی۔
آندرے کولیبِن جیسے روشن ایتھلیٹ کی کامیابیوں میں شامل ہونے پر ہمیں فخر ہیں۔ ہم انکی رینگ میں نئی فتوحات اور کیریئر میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں۔
InstaTrade is a title sponsor of the official participant of the Dakar rally, InstaTrade Loprais Team. This rally team is a joint project of InstaTrade, Loprais team, a regular participant of the Dakar rally, and automobile concern Tatra, which provides the team with the famous trucks. The agreement on organizing a team was signed in May 2011 by the pilot of the Loprais team Ales Loprais and the Deputy Director General of InstaTrade Dmitry Savchenko. It was a momentous event for both Loprais family and InstaTrade.

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

ایلس لوپرائس انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا مینجراور لیڈر ہے-یہ ایک گاڑیاں بنانے والی کمپنی جو کہ بہت مشہور ہے یعنی ٹاٹراٹرک کے مالک بھی ہیں ان کی پیدائش ۱۹۸۰ میں چیک ری پبلک میں ہو ئی ان کا خاندان میں بہت سے ڈکار کار ریلی کے چمپینز پائے جاتے ہیں اس کی پرورش ریلی کی تیاریوں کے لئے نہ ختم ہونے والے سلسلہ کے ماحول میں ہوئی لہذا ان کا بچپن کاروں کی مرمت ، اور گھر سے ذیادہ گیراج میں وقت گزارنے میں گزرا

انسٹا فاریکس ایچ سی زوولن کا ایک عمومی سپانسر ہے جو کہ ایک قدیم سلوواک ہائی کلب ہے جو کہ نیشنل ہائی لیگ میں شمولیت اختیار کرتا ہے اس ٹیم کا عرفی نام نائٹ ہے - انسٹا فاریکس کی تاریخ رہی ہے کہ وہ اس جیسی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرتی ہے اور یہ بہترین نتائج اور فتح کے لئے راہ ہموار ہوسکے - اپنے تمام تر سفر میں زوولن نے اپنی جیت کی لگن ، بلند حوصلے اور بار بار جیتنے کی لگن کو مزید نکھارا ہے

In 2005 Vladimír won the Open Poland Championship, and in the same year he became the European S-1 Champion. He won his first world title in 2007 in Hong Kong. During his career, Vladimír Moravčík received 10 European and world titles from various associations. One of his recent achievements was the title of the world champion Enfusion Live 2017.